قادیانیوں کی نیشنل کمیشن برائے اقلیت میں شمولیت پر اعتراض کیوں ؟
پاکستانی آئین کے مطابق قادیانی غیرمسلم اقلیت ہیں
تو پھر دیگر اقلیتوں ( ہندو،سکھ، عیسائیوں) کی طرح کمیشن میں شمولیت پر اعتراض کیوں ؟
قادیانیوں اور دیگر غیرمسلموں میں کیا فرق ہے ؟
کیا قادیانی خود کو غیرمسلم اقلیت تسلیم کرتے ہیں ؟
کیا خود کو غیرمسلم اقلیت تسلیم کرنے کے بنا کمیشن میں شرکت ممکن ہے ؟
مسلمان اس مسئلہ پر اتنے حساس کیوں ہیں ؟
پاکستان کے نامور اور جید علماء کرام مولانا اللہ وسایا ، مفتی محمد ، مولانا الیاس چنیوٹی ، عبدالطیف خالد چیمہ ، علامہ ہشام الہیٰ ظہیر اور متین خالد صاحب کی گفتگو
0 Comments